فصلات میں سلفر کے استعمال کی اہمیت

فصلات میں سلفر کے استعمال کی اہمیت

Kissan Dost

سلفر کا شمار اجزاء ضروریہ کے لحاظ سے اجزائے کبیرہ میں ہوتا ہے ۔یہ پودوں کو صحیح طور پہ کام کرنے کے لئے درکار ہوتی ہے ۔عمومی طور پہ فصل کو 4 سے 6 کلو تک سلفر درکار ہوتی ہے ۔

View More
پیاز کی بیماریاں اور ان کا تدارک

پیاز کی بیماریاں اور ان کا تدارک

Kissan Dost

پیاز ایک اہم سبزی ہے۔مختلف قسم کی بیماریاں اس کی پیداوار میں کمی کا باعث بنتی ہیں۔اس لئے ذیل میں ان بیماریوں اور ان کے تدارک کے متعلق معلومات زرعی کے ناظرین کے لئے درج کی جاتی ہے

View More
گندم کے گرنے سے بچاؤ کے طریقے

گندم کے گرنے سے بچاؤ کے طریقے

Kissan Dost

ہم ہمیشہ دیکھتے ہیں کہ جب بھی فصل گرتی ہے تو وٹوں سے نہیں گرتی. وٹوں کے اوپر والی سطح پر مٹی خشک ہوتی ہے جس کی وجہ سے جڑوں کو مضبوطی ملتی ہے. لہذا وہاں پودے تیز ہوا یا آندھی کا مقابلہ کر لیتے ہیں.

View More
جوار کا پیداواری منصوبہ

جوار کا پیداواری منصوبہ

Kissan Dost

جوار ایک انتہائی اہم خریف کا چارہ ہے جو جانوروں کی پسندیدہ خوارک ہے ۔جوار موسم گرما کی فصل ہے اور پنجاب کی آب و ہوا اس کے لئے انتہائی موزوں ہے

View More
بہاریہ مکئی کی پیداواری ٹیکنالوجی

بہاریہ مکئی کی پیداواری ٹیکنالوجی

Kissan Dost

اکنامک سروے آف پاکستان 2021-22 کے مکئی کی پیداوار میں 19 فیصد تک اضافہ ہوا ،اس لئے یہ کہ اہم فصل ہے ،اور جدید زرعی عوام کو استعمال میں لا کر اس سے خاطر خواہ پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے

View More